پاکستان
Share your love
میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب کے لئے آج میدان سجے گا
کراچی: میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لئے انتخاب آج ہوگا، پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مرتضیٰ وہاب جبکہ جماعت اسلامی کی طرف سے حافظ نعیم الرحمان مدمقابل ہوں گے۔ کراچی میں متوقع بارشوں کے پیش نظر الیکشن کمیشن…
اسکیٹر بلال نے اسکیٹنگ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کردی
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے اسکیٹر بلال نے اسکیٹنگ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کردی۔ اسکیٹر بلال نے چین سے آغاز کر تے ہوئے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنے…
بائپر جوائے کل پاکستانی ساحل سے ٹکرائے گا،شیری رحمان کاکمرشل پروازیں منسوخ کرنے کا عندیہ
اسلام آباد: سمندری طوفان (بائپر جوائے) کل صبح 11 بجے پاکستانی ساحل سے ٹکرائے گا،وفاقی وزیر شیری رحمان نے طوفان کے پیش نظر کمرشل پروازیں منسوخ کرنے کا عندیہ دیدیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر اسلام آبادمیں بریفننگ دیتے ہوئے وفاقی…
شیل پیٹرولیم کمپنی کا پاکستان میں کمپنی کے تمام شیئرز فروخت کرنے کا اعلان
اسلام آباد:بین القوامی کمپنی شیل پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں کمپنی کے تمام شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ شیل کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو لیٹر لکھ کر آگاہ کردیا ہے…
سارہ انعام قتل کیس ،تفتیشی افسربیان قلمبند کرنے لیے آئندہ سماعت پر طلب
اسلام آباد :اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سارہ انعام قتل کیس میں تفتیشی افسر کا بیان قلمبند کرنے لیے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔۔ پراسیکیورٹر…
سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم رہ گیا ،170 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں
کراچی: بائپر جوئے کی شدت اور پیش قدمی تیزی سے جاری ہے سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 350 کلو میٹر رہ گیا، 170 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں اور 30 فٹ تک بلند لہریں بلند…
ر وس سے آنے والا تیل عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر فی بیرل سستا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ر وس سے آنے والا تیل عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر فی بیرل سستا ہے روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل کا معاہدہ ہوا ہے،45ہزارٹن خام تیل لیکرپہلا جہاز لنگرانداز…
آئی ایم ایف کاپٹرولیم پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا ڈومور ختم نہ ہوسکا پٹرولیم پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ، 50 روپے فی لٹر کی لیوی ناکافی قرار دے دی، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے…
چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کر دیا
اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران چیئرمین نادرا محمد طارق ملک نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران محمد شہباز شریف نے چیئرمین نادرا کے طور پر طارق…
سینیٹ میں بجٹ پر بحث کے دوران حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، بجٹ پر شدید تنقید
اسلام آباد :سینیٹ میں بجٹ پر بحث کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کے آمنے سامنے رہے ۔ اپوزیشن نے بجٹ پر شدید تنقید کی اور کہا کہ اس میں عام آدمی کے کۓ کچھ نہیں ۔وقار مہدی کے…