Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

پاکستان اور ایتھوپیا میں بے شمار مماثلت، دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں،ایتھوپین سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان بے شمار مماثلت ہے جن میں ان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اقتصادی ترقی کے عزم شامل ہیں۔ اسلام…

لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی کا نظام درہم برہم

لاہور: لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہونے والی طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ متعدد علاقوں میں لیسکو کے فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ صوبائی دارالحکومت میں مسلم…

سال 2023ء کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 930 افراد جان کی بازی ہارگئے ،وزارت داخلہ

اسلام آباد: ملک بھر میں جنوری سے دسمبر 2023 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 930 افراد جاں بحق ہوئے۔ وزارت داخلہ نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تفصیلات قومی…

سی پیک پر کام کرنے والے غیرملکیوں پرحملوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے غیر ملکیوں پر حملوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت داخلہ نے سال 2020 تا…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم

  اسلام آباد:سلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ وکیل کلائیو اسمتھ نے عافیہ صدیقی کے کیس…

خلیج بنگال سے ہواوٴں کا نیا سلسلہ آج پاکستان میں داخل ہو گا،بارشوں کا نیا سپیل رنگ جمانے کو تیار

اسلام آباد ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل رنگ جمانے کو تیار ہے، خلیج بنگال سے ہواوٴں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا۔ خلیج بنگال سے پاکستان میں داخل ہونے والی ہوائیں آج اور کل…

پولیس نے عیسیٰ خیل میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

میانوالی:میانوالی کے تھانہ عیسیٰ خیل کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں نے حملہ کیا، جسے پنجاب پولیس نے ایک بار پھر بھرپور قوت سے ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت…

سمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق آخری الرٹ، طوفان ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا

  کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے اور تیز ہواؤں کے ساتھ سمندر انتہائی ناہموار رہنے کا امکان ہے اور بلوچستان کے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت…

آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں،پاور ڈویژن

اسلام آباد: مختلف ٹی وی چینلز پر تحقیقاتى کمیٹی کی جانب سے آئی پی پیز مالکان کو طلب کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دی گئیں۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق تحقیقاتى کمیٹی کا آئی پی پیز مالکان…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!