پاکستان بیت المال میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان بیت المال میں مجموعی طور پر 2 ارب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق بیت المال کی ذمہ داری غریب، مفلس، بے سہارا، بیواؤں اور یتیموں کی…

قوم کی ترقی اور خوشحالی میں اقلیتی برادری کا حصہ ناقابل فراموش ہے،آئی ایس پی آر

راولپندی :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق اور ان کی آزادی آئین اور اسلام کے عین مطابق مقدس ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اقلیتوں کے دن پر…

پیرس اولمپک میں تاریخ رقم کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کاوطن واپسی پرتپاک استقبال

لاہور: پیرس اولمپک میں تاریخ رقم کرنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ قومی ہیرو ارشد ندیم کا پیرس سے وطن واپسی پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ قومی ہیرو ارشد ندیم کو ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب…

پاسپورٹ کے پرنٹنگ بحران پر قابو پانے کے لئے جدید مشینیں خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کیلیے حکام نے اہم فیصلے کرلیے ہیں جس کے تحت نئی اور جدید مشینیں خریدی جائیں گی۔ پاسپورٹ حکام نے بحران پر قابو پانے اور شہریوں کو بروقت پاسپورٹ فراہم کرنے کے حوالے…

جشن آزادی کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں، گلیوں ،بازاروں میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار

کراچی: جشن آزادی شایان شان انداز سے منانے کیلئے کراچی میں بھی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ یوم آزادی کے سلسلے میں گلیاں اور بازار سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں سے سج گئے۔ ایسے میں بچوں کے ساتھ…

ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے واضح کیا ہے کہ قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر کوئی ود ہولڈنگ ٹیکس نہیں لگے گا اور قومی ہیرو ارشد ندیم کے ساتھ ہرممکن تعاون کیا جائیگا۔ فیڈرل…

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسزمیں پھر خلل پیدا ہوگیا ،صارفین کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز میں پھر ایک بار خلل پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف شہریوں میں موبائل ایپس آئے روز متاثر ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، یہاں تک کہ ڈاؤن لوڈنگ…