پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

  اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی…

پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی

راولپنڈی :پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی ،تبدیلی کمان کی تقریب بحرین میں واقع US NAVCENT کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، پاک بحریہ کے کموڈور عاصم سہیل ملک کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کے نئے کمانڈر…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا،موسم خوشگوار

اسلام آباد:راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرشہروں میں بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا ابررحمت برسنے سے حبس اورگرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے ۔ جڑواں…

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ، تین دہشت گرد ہلاک

  راولپنڈی:21/22 جولائی کی رات کو، تین دہشت گردوں نےپاکستان-افغانستان کی سرحد پر دراندازی کی کوشش کی۔ تینوں دہشت گرد مارے گئے ۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع دیر میں سیکورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کی بنیاد پرکارروائی…

حکومت کا فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرنس آئل پر چلنے والے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پاور پلانٹس کو ریٹائر کرنے کے لیے متعلقہ محکموں…

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو پاکستان میں 30 جون 2025 تک قیام کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان میں مقیم رجسڑڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت سیفران نےافغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق رجسٹریشن کارڈ میں…

پچاس ارب روپے میں بننے والے آئی پی پی کو 400 ارب کی ادائیگی ہوچکی، ایف پی سی سی آئی

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر عبدالمہیمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے معاہدوں کی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں۔ ایف پی سی سی آئی…