Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

میانوالی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور ایلیٹ فورس کا مشترکہ آپریشن، 10 خوارجی ہلاک

میانوالی: میانوالی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور ایلیٹ فورس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 10 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی مکڑوال کے علاقہ ملاخیل میں 10 سے 15 دہشتگردوں کی موجودگی…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی

واشنگٹن: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ای ایف ایف پروگرام کی اہمیت پرزوردیتے ہوئے پانڈا بانڈ کے ذریعے عالمی کیپٹل مارکیٹ…

پڑوسی کی مرغیوں کے شور سے تنگ خاتون عدالت پہنچ گئی

کراچی:شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں پڑوسی کی مرغیوں کے شور سے تنگ خاتون عدالت جا پہنچی۔ سندھ ہائی کورٹ میں کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقے میں گھر میں مرغیاں پالنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈ…

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

مورو: مٹھیانی کے قریب چار بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے، تین کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ افسوسناک واقعہ مٹھیانی کے قریب کچے کے علاقے میں معصوم بچے دریامیں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، مقامی غوطہ خوروں نے اپنی مدد آپ…

سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ رقم ،100انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے…

سیکورٹی فورسز کا ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ، 9 خوارجی جہنم واصل

راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں خوارج کی…

آرمی چیف کاپاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ ،مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ کیا

راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا ہے۔آرمی چیف نے پاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں اور اپ گریڈیشن کے مختلف پروگرامز کے ذریعے پیش رفت پر اطمینان کا…

لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لئے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندی عائد

لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات ایکشن میں آگیا، محکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کردی، ایڈوائزری میں اسکول کھلنے کا وقت صبح 8:45مقرر کیا گیا ہے. ایڈوائزری کے تحت…

پنجاب میں بیلاروس کے تعاون سے ٹریکٹروں کی تیاری کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ

لاہور:حکومت پنجاب نے صوبے میں بیلاروس کے تعاون سے مقامی سطح پر ٹریکٹروں کی تیاری کے لیے اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا اور بیلاروس نے الیکٹرک بس پروجیکٹ میں بھی معاونت کی پیش کش کردی ہے۔ حکومت پنجاب کی…

پاکستان کا چین کے ساتھ ایم ایل ون کے فیز ون اور فیز ٹو کیلیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان نے چین کے ساتھ جدید ریلوے ٹریک مین لائن ون(ایم ایل ون) کے فیز ون اور فیز ٹو کے لیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!