بین الاقوامی
Share your love
روس نے سابق امریکہ صدر اوباماسمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی
ماسکو: روس نے امریکا کے سابق صدر باراک اوباما سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ پابندیاں روس کی یوکرین کیخلاف جارحیت کا رد عمل ہیں۔ روس کی وزارت خارجہ کی…
ٹائی ٹینک جہاز کے مسافروں کیلئے بنایا جانے والا کپ لاکھوں روپے میں نیلام
ڈربی: ٹائی ٹینک کے فرسٹ کلاس مسافروں کیلئے بنائے جانے والے ایک کپ کو چٹخی ہوئی حالت میں لاکھوں روپے میں نیلام کر دیا گیا۔یہ نایاب کپ ایک شخص کو اپنے متوفی والد کے گھر کا شیلف صاف کرتے وقت…
بھارت میں مقیم پاکستانی ہندووٴں کے 50 سے زائد گھر مسمار ، 150 خاندان،بے یار و مددگار
جے پور: بھارت میں مقیم پاکستانی ہندووٴں کے 50 سے زائد گھر مسمار کردئیے گئے۔ گھر مسمار ہونے سے 150 خاندان خواتین اور بچوں سمیت کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا ریاست راجھستان…
عبرانی بائبل کا قدیم ترین نسخہ نیلام، اسرائیل کے’ ’عجائب گھر‘ ‘میں رکھا جائے گا
نیویارک: امتدادِ زمانہ سے محفوظ رہنے والا عبرانی بائبل کا قدیم ترین نسخہ نیلامی کے بعد اسرائیل بھیجا جا رہا ہے جہاں اسے ایک ’عجائب گھر‘ میں رکھا جائے گا۔ عبرانی نسخہ رومانیہ میں امریکہ کے سابق سفیر، ایلفرڈ ایچ…
دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر امتحان دینے سینٹر پہنچ گئی
جھانسی: بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر امتحان دینے سینٹر پہنچ گئی۔دلہن کرشنا راجپوت نے کہا کہ میرے لیے امتحان بھی اتنا ہی اہم اور ضروری تھا جتنا کہ شادی ہے ۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی…
عالمی رہنما جی سیون کے لیے ہیروشیما پہنچ گئے
یشل جلیل- دنیا کے پہلے ایٹم بم حملے کے مقام ہیروشیما میں ہونے والے گروپ آف سیون کے اجلاس میں شرکت کے لیے عالمی رہنما جمعرات کو جاپان پہنچ گئے۔ جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا نے امریکی صدر جو…
امریکا میں مختلف فنکاروں نے پرندوں کی آوازیں نکال کر سامعین کے دل جیت لئے
الاسکا: امریکی ریاست الاسکا میں مختلف فنکاروں نے پرندوں کی آوازیں نکال کر سامعین کے دل موہ لئے ۔مختلف پرندوں کی آوازیں نکالنے کایہ انوکھا اوردلچسپ مقابلہ ہرسال کی طرح رواں سال بھی امریکہ کی یخ بستہ ریاست میں منعقد…
مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر
کابل: مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر کر دئیے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو نیا عبوری وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی…
کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز
پیرس: فرانس میں 76ویں کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز ہو گیا ۔رنگا رنگ تقریب میں بالی وڈ سے کے ستاروں کی شرکت بھی متوقع ہے ۔ فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے…
وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کوحج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی
مکہ مکرمہ: وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کوحج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیاہے کہ وزٹ ویزا پرآنے والے ضوابط کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…