بین الاقوامی
Share your love
روس نے یوکرین کے 3 جنگی طیارے تباہ کردئیے
ماسکو: روس نے گزشتہ دودنوں میں یوکرین کے 3 جنگی طیارے مار گرائے ہیں ۔تاہم یوکرین نے روس کی جانب سے طیارے تباہ کرنے کے دعویٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ہے۔ روس کی وزارتِ دفاع کے ترجمان یوکرین…
افغان وزیرخارجہ آئندہ ہفتے پاکستان اور چین کا دورہ کرسکیں،اقوام متحدہ نے اجازت دیدی
کابل: اقوام متحدہ نے طالبان حکومت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کو پاکستانی و چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔یہ پابندیاں اس وقت لگائی گئی تھیں جب امیر خان متقی سرکردہ…
بھارتی وزیر اعظم مودی کو ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا
کرناٹک: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا۔ تاہم پولیس کی طرف سے تحقیقات کے بعد یہ ظاہر ہوا کہ موبائل بھیڑ میں سے…
روس اور یوکرین تنازع ، پاکستان غیر جانبدار پالیسی پر عمل پیرا ہے،دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان دہشت گردی کا متاثرہ ملک رہا ہے۔ ہمارے پاس بھارت کی طرف سے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر پاکستان غیر جانبدار…
ایران میں پھانسیوں میں اضافہ ’خوف پھیلانے‘ کی کوشش: انسانی حقوق کے ادارے
دو عالمی انسانی حقوق کے گروپس نے جمعرات کو کہا کہ ایران نے گذشتہ سالوں کے مقابلے میں 2022 کے دوران احتجاج کو ’خوف سے دبانے‘ کے لیے 75 فیصد زیادہ سزائے موت پر عمل درآمد کیا۔ ناروے میں قائم…
سلمان خان کو دھمکیوں کا معاملہ، پولیس نے اداکار کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو جان کی دھمکیاں ملنے کے بعد ممبئی پولیس نے اداکار کے گھر کے باہر سکیورٹی میں اضافہ کر دیا۔ ای میل کے ذریعے سلمان خان سے متعلق جان لیوا دھمکی موصول ہونے کے…
سیلینا گومز نے انسٹاگرام کا اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام کی دنیا کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا سے دوبارہ کنارہ کشی اختیا کرنے والی سیلینا گومز انسٹاگرام پر40 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی دنیا کی …
جنوبی انگلینڈ کے 400 سال پرانے ہوٹل میں آگ لگ گئی
مغربی سسیکس کے مڈہرسٹ میں آگ کی لپیٹ میں آنے والی عمارتوں میں سے ایک 400 سال پرانا ہوٹل بھی شامل ہے جس میں یوکرین کے پناہ گزینوں کو رہائش پذیر رکھا گیا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ آگ…
مسجد الحرام میں رمضان میں 40 ملین لٹر آب زمزم تقسیم کیا جائے گا
سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان کے دوران مسجد الحرام کے زائرین میں آب زمزم تقسیم کرنے کا انتظام کیا ہے اور 40 ملین لٹر سے زیادہ آب زمزم تقسیم کیا جائے گا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس…
مسجد الحرام میں ویل چیئرکے لیے 8 دروازے مخصوص
ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے مسجد الحرام کے 8 دروازے مخصوص افراد کے مقرر کر دیئے گئے۔مقرر کیے گئے دروازوں سے ویل چیئر استعمال کرنے والے عمرہ زائرین کی آمد ورفت ہوگی۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے…