حملہ کیا گیا تو ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیا جائے گا،اسرائیلی وزیراعظم کی ایران کودھمکی

یروشلم : اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کے جواب میں اور اس سے پہلے حزب اللہ کے رہنما فواد شکر کی…

ایران آج ممکنہ طور پر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے،امریکی و اسرائیلی عہدید اروں کادعویٰ

واشنگٹن: امریکی اور اسرائیلی عہدے داروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ایران آج ممکنہ طور پر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں نے آج اسرائیل پر ایرانی حملے کی وارننگ جاری کردی…

پانچ اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت سیز فائر لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج “یوم استحصال کشمیر” منا رہے ہیں۔ آج ہی کے دن 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے غیر قانونی اقدامات کے ذریعے جموں…

فوج عوام کے اعتماد کی علامت، اسے ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، بنگلادیشی آرمی چیف

  ڈھاکا: بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے مسلح افواج کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی حالت میں عوام کی جان و مال اور اہم ریاستی اداروں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

بنگلادیش میں مشتعل مظاہرین کا تھانے پر حملہ،13 پولیس اہلکار ہلاک

  ڈھاکا: بنگلادیش کے علاقے سراج گنج میں عنایت پور تھانے پر حملے میں 13 پولیس اہلکار مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک کے دوران چند مشتعل افراد نے عنایت پور…

سڑکوں پر طلبا نہیں دہشتگرد ہیں،ہم انھیں کچل دیں گے،حسینہ واجد

  ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ سڑکوں پر پُرتشدد مظاہرے کرنے والے طلبا نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں اور میرے ہم وطن انہیں کچل دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی وزیراعظم…

بنگلادیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے، 18 افراد جاں بحق ،سیکڑوں زخمی

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس میں مجموعی طور پر 18 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں کوٹا سٹم اور امتیازی سلوک کے…

اسرائیل میں چاقو بردار نوجوان کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 3زخمی

  تل ابیب: اسرائیل میں چاقو بردار فلسطینی نوجوان کے حملے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک نے دوران علاج دم توڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت ،حماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ مشاورت جاری

دوحہ: اسماعیل ہانیہ کی ایران میں شہادت کے بعد حماس کے نے سربراہ کے انتخاب کے لیے مرکزی رہنما مشاورت کے لیے ایک ساتھ بیٹھ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں کے ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد…