سائنس
Share your love
دن بھر پیاس سے بچنے کے لئے سحری میں زیادہ پانی پینا مفید ہے یا مضر ؟
کراچی: بہت سے لوگ سحری میں بہت زیادہ پانی پیتے ہیں اور انکا خیال ہوتا ہے کہ ایسا کرنے سے ہمیں پورا دن پیاس نہیں لگے گی۔ طبی ماہرین کے مطابق سحری میں اس خیال سے زیادہ پانی پینا کہ…
مہاسوں کےلئے استعمال کی جانے والی مصنوعات کینسر کا موجب بن سکتی ہیں ،رپورٹ میں انکشاف
کنیکٹی کٹ: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مہاسوں (acne) کے خاتمے کیلئے استعمال ہونے والی بعض مصنوعات میں بینزین کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے جو کہ کینسر کا باعث بننے والا کیمیکل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…
والدین میں موٹاپا اولاد کو بھی موٹاپے کاشکار بناسکتاہے ،تحقیق
اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی،…
روزانہ زیادہ تعداد میں قدم چلنے کا قلبی صحت سے گہرا تعلق
سڈنی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زیادہ تعداد میں قدم چلنا دن کا بڑا حصہ بیٹھ کر گزارنے کے باوجود قبلِ از وقت موت اور قلبی امراض میں کمی سے تعلق رکھتا ہے۔ آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف…
ٹیٹو بنانے والی روشنائی اعضاء کے لیے مضر قرار
نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں ٹیٹو کدوانے والے 90 فی صد سے زیادہ افراد غیر ارادی طور پر ایسے کیمیکل کا سامنا کرتے ہیں جو ان کے اعضاء کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت…
ناسا کی کائنات کی ازسر نو نقشہ سازی کے لئے نئی ٹیلی سکوپ خلا بھیجنے کی تیاری
واشنگٹن:امریکی خلائی کمپنی ناسا نے کائنات کا نقشہ کھینچنے کیلئے خلا میں نئی ٹیلی سکوپ بھیجنے کی تیاری کرلی۔ امریکی خلائی کمپنی ناسا کا کہنا ہے کہ نئی ٹیلی سکوپ کو استعمال میں لاتے ہوئے کائنات کی نقشہ سازی اور…
مشین اور حقیقی انسان کے درمیان فرق ختم کرتے ہوئے اے آئی چائلد
بیجنگ: چین میں مشین اور حقیقی انسان کے درمیان فرق ختم کرتے ہوئے اے آئی چائلد بنا لیا گیا۔ یہ اے آئی چائلد ہر کام کر سکتا ہے، جذبات کو سمجھتا ہے اور اپنی صلاحیتوں کے اظہار سے مشین اور…
خوشبووٴں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج
پٹس برگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوشبووٴں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس سے ڈپریشن میں مبتلا افراد کو منفی خیالات سے چھٹکارہ مل سکتاہے ۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ…
خبردار! دفتر میں موجود کرسی آپ کی جان بھی لے سکتی ہے ؟
لندن: ماہرین نے کہا ہے کہ سارا دن کام کی وجہ سے لگاتار کرسی پر بیٹھنا جلد موت کے خطرے کو 16 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔ شائع ہونے والی تحقیق جو کہ تقریباً 13 سالوں میں 4 لاکھ 80…
نوجوانوں میں منشیات کا استعمال ذہنی تناؤکاسبب بننے لگا
واشنگٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان جو کسی نہ کسی نشے میں ملوث ہیں، انہوں نے ذہنی تناوٴ کو منشیات استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔…