سائنس
Share your love
مریخ کی سرزمین پانی کے مائع شکل میں رہنے کے لیے بہت سرد ہے،سائنس دان
بیجنگ: زمین جیسی آب و ہوا اور اس کی سطح پر بہتے ہوئے سمندر کے ساتھ کسی زمانے میں مریخ کا وجود خشک اور بنجر سرزمین سے بہت مختلف ہوتا تھا۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ پانی مائع شکل میں…
والدین کا دوستانہ رویہ بچوں کی کردار سازی پر مثبت اثرات کاحامل
اسلام آباد:بچوں کی کردار سازی میں والدین کی تربیت اور انہیں مہیا کیا جانے والا ماحول سب سے زیادہ اہم کردار کرتا ہے۔ صاحب اولاد ہونے کی خواہش تو ہر والدین کرتے ہیں، لیکن بچوں کی کردار سازی کے سلسلے…
نشے کی لت کے شکار افراد کی مدد کے لئے بلغارین کھلاڑی کاانوکھاانداز
بلغاریہ: بلغاریہ سے تعلق رکھنے والے جسمانی مشقت و کھیل”ایکسٹریم اسپورٹس“ کے ماہر کراس جورجیئف نشے کی لت کے شکار افراد کی مدد کے لئے خود کو گلاس باکس میں بند کرلیا۔ بلغاریہ کے اہم شہر صوفیا کے ایک عوامی…
مریخ پر مکان بنانے کے لیے انوکھا سیمنٹ ایجاد
سائنس دانوں نے کرۂ ارض سے باہر کی مٹی سے بنا ایک نئی قسم کا ’کازمک کنکریٹ‘ ایجاد کیا ہے جو ان کے بقول چاند اور مریخ پر انسانوں کے رہنے کے مکان تیار کے لیے استعمال کیا جا سکتا…
1800 سال قبل ہونے والے سپر نووا کی باقیات کی تصویر عکس بند
ورجینیا: 1835 سال قبل ہونے والے سپر نووا کی باقیات کی تصویر عکس بند کر لی گئی ہے۔ چینی ماہرین فلکیات نے ایس این 185 نامی اس سُپر نووا کا پہلی بار مشاہدہ 185 عیسوی میں بطور ’مہمان ستارے‘ کے طور…
فصلوں میں قیمتی پانی کی بچت کرنے والا جدید ترین سینسر
تصویر میں جدید ترین ایم او ایف سینسر نمایاں ہے جو فصل میں غیرضروری پانی کی نشاندہی کرتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ امریکن کیمیکل سوسائٹی ریاض: جدید ٹیکنالوجی کے باوجود اب بھی فصلوں میں پانی کا بے تحاشہ زیاں جاری ہے اور…
سائنس دانوں نے ’ہوا‘ سے بجلی بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا
سائنس دانوں نے ایک ایسا انزائم دریافت کیا ہے جو ہوا کو بجلی میں تبدیل کرتا ہے، جس سے ممکنہ طور پر صاف توانائی کے لامحدود ذرائع پیدا ہوسکتے ہیں۔ آسٹریلیا کے میلبورن میں موناش یونیورسٹی کی ایک ٹیم کو…
سائنس دانوں نے پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنا لیا
ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے حشرات کے دماغ کا پہلا اور مکمل نقشہ تیار کیا ہے۔ نقشے میں پھلوں کی مکھی کے بچے کے دماغ میں موجود ہر ایک نیوران (پیغام رسانی کا کام کرنے والے خلیوں) کو…