سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی گرفتار

سوات: خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے مفرور رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کلیم سعید مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب اور نو مئی کے…

کون سے ایسے مخصوص حالات ہیں جن میں ملٹری کورٹس میں ٹرائل ہو سکتا ہے؟،جسٹس عائشہ ملک

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت پنجاب نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیر حراست ملزمان کا ڈیٹا سپریم…

وزیراعظم کی فرانس میں اہم عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں

پیرس:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فرانس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فرانس کے صدر میکرون سمیت اہم عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کی ہیں. وزیر اعظم شہباز گزشتہ روز تین روزہ دورے پر پیرس پہنچے. اور جمعرات کو انتہائی اہم…

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہر چیز کا جواب حکم امتناع نہیں ہوتا، ہم ابھی حکم امتناع جاری نہیں کریں گے۔ سویلین…

وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو

پیرس: وزیراعظم محمد شہبازشریف سے فرانس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی جس میں معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا. فرانس میں منعقد ہونے والے نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے لیے سربراہی…

دو ماہ کی تو حکومت رہ گئی ہے عزت سے معاملات نمٹا کر گھر جائیں،جسٹس بابر ستارکے ریمارکس

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے مستقل ڈی جی کی تعیناتی کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوائے گئے معاملے پر چار ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پیرس میں ملاقات کی ہے.ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔چیف جسٹس پاکستان نے سات رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔کیس کی سماعت ڈیڑھ بجے ہوگی چیف جسٹس عمر عطا بندیال…

شاہ محمو د قریشی ،اسد کوعدالت کے سامنے پیش ہونے کی کل تک کے لیے مزید مہلت مل گئی

اسلام آباد:نو مئی ہنگامہ آرائی کیسز میں پی ٹی آئی کے دو سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور اسد عمردرخواست ضمانت پر خود عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے پراسلام آباد ہائی کورٹ سے ریلیف لینے میں ناکام۔ عدالت…