پاکستان
Share your love
حکومت نے 15 ماہ میں ہر وہ کام کیا جس سے ریلیف کے بجائے لوگوں کو تکلیف پہنچے،شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کے جانے کے تو دن گنے جا چکے ہیں لیکن نگران حکومت کے آنے اور جانے کا ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے، جاتے جاتے آزادی صحافت…
لاہور ہائیکورٹ کا22 روز میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میں کرانے کا حکم دیدیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی تعیناتی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے 15 روز میں بورڈ آف گورنر کی تشکیل مکمل…
یونان کشتی حادثہ، جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں
لاہور :یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کی پاکستان منتقلی کا عمل جاری ہے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں لاہور ایئر پورٹ پہنچا دی گئیں۔ اوورسیز پاکستانیز فاوٴنڈیشن کے نمائندوں…
حکومت کا عوام کو پھر بجلی کاجھٹکا، 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی
اسلام آباد: حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد بجلی کا اوسط فی یونٹ ٹیرف 35 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 42 روپے 72…
ملک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری
اسلام آباد:ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے حالیہ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.16 فیصد رہی ہے حالیہ ہفتے 30 اشیائے…
محرم الحرام ، پنجاب کے13اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا
لاہور:محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تیرہ حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پرفوج طلب کی جاسکتی ہے۔ لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ ملتان ،ساہیوال، چکوال، راجن…
مقدس کتابوں، ہستیوں اور شعائر کی بے حرمتی اظہار کی نہیں دنیا کو مستقل آزاری دینے کی آزادی ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مذہبی جذبات بھڑکانے، اشتعال انگیزی، دہشت گردی اور تشدد پر اکسانے کے یہ رویے دنیا کے…
ای سی سی نے انتخابات کیلئے 42 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ مظور کر لی
اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے انتخابات کیلئے 42 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ مظور کر لی،افغانستان کو خوردنی تیل اور گھی برآمد کرنے کی بھی اجازت دے دی گئی۔اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ وزیر…
چیئرمین پی ٹی آئی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ، ضمانت میں توسیع مل گئی۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے جہاں انہیں ضمانت میں توسیع مل گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت…
فوجی عدالتوں میں کیس،وفاقی حکومت نے ملٹری کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینے کیلئے ایک ماہ کا وقت مانگ لیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس،وفاقی حکومت نے ملٹری کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینے کیلئے ایک ماہ کا وقت مانگ لیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدلیہ…