Home Uncategorized چین نے سڑک پر ڈرائیورز کی نیند بھگانے کا حل نکال لیا

چین نے سڑک پر ڈرائیورز کی نیند بھگانے کا حل نکال لیا

Share
Share

بیجنگ: ایک محاورہ ہے کہ ’نیند تو سولی پر بھی آ جاتی ہے‘ جی ہاں بالکل نیند ایک فطری عمل ہے جو ہر حالت میں ممکن ہے۔

سڑک پر دورانِ ڈرائیونگ ڈرائیورز کی نیند بھگانے کیلئے چین میں انوکھا اقدام کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثات سے بچنے کیلئے چینی حکام نے ہائی ویز پر لیزر لائٹس نصب کی ہیں تاکہ گاڑی چلانے والوں کو دورانِ ڈرائیونگ سونے سے روکا جا سکے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں ہائی ویز پر مختلف رنگ کی تیز لیزر لائٹس لگائی گئی ہیں جن سے ڈرائیورز کی تھکان بھی دور ہوگی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...