Home سیاست خواجہ معین الدین چشتیؒ کے812 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

خواجہ معین الدین چشتیؒ کے812 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

Share
Share

اجمیر شریف:حضرت خواجہ سید معین الدین چشتیؒ کے 812 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔

نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے ناظم الامور اعزاز خان نے 230 پاکستانی زائرین کے گروپ کے ہمراہ عظیم صوفی بزرگ کی درگاہ پر حاضری دی۔

ناظم الامور اعزاز خان نے حکومت پاکستان اور پاکستان کے عوام کی جانب سے مزار پر روایتی چادر چڑھائی، ناظم الامور اور پاکستانی زائرین نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔

درگاہ آمد پر پاکستانی زائرین کا پرتپاک استقبال، ناظم الامور اعزاز خان کی دستار بندی بھی کی گئی۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...