Home کھیل ‎بھارت کے ہاتھوں شکست ، شائقین کرکٹ دلبرداشتہ ہوگئے

‎بھارت کے ہاتھوں شکست ، شائقین کرکٹ دلبرداشتہ ہوگئے

Share
Share

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شائقین کرکٹ پر سکتہ طاری ہے، نوجوان کرکٹ فینز نے کبھی میچ نہ دیکھنے کا ارادہ کرلیا۔

شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی باوٴلرز نے پاکستانی بیٹرز کو چاروں شانے چت کردیا، بابر اعظم اور محمد رضوان کہنے کو چوٹی کے بیٹرز ہیں، اصل کارکردگی دکھانے کا دن آیا تو ڈھیر ہو گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کپتان ہیں لیکن ان سے رن بنتے ہی نہیں، ٹیم کی کارکردگی صفر ہے اور مراعات کا کوئی حساب نہیں، بابر اعظم کے بھارت کے سامنے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔

Share
Related Articles

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...