Home sticky post 3 عید الفطر کے پیش نظر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی

عید الفطر کے پیش نظر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی

Share
Share

لاہور:عید الفطر کے پیش نظر پیاروں کو انکی منزل مقصود پر پہنچانے کے لیے ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی۔
ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق مشرقی وسطیٰ کے خراب حالات کے باوجود پاکستان کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس سے 31 پروازوں نے اڑان بھری۔
لاہور، اسلام آباد، کراچی اور سیالکوٹ ایئرپورٹ سے فجیرہ کے بجائے العین ایئرپورٹ کو استعمال کیا ہے۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس سے پروازوں کی منسوخی کی تعداد 90، 100 سے کم ہو کر 42 پر آگئی۔
دبئی، ابوظہبی، شارجہ، ریاض اور دمام سے بھی پروازوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے۔

Share
Related Articles

کویت کی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے، آگ لگنے کے باعث کئی یونٹس بند

کویت سٹی:کویت کی مناء الاحمدی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے کیے...

ایران جنگ میں امریکا کو بڑا دھچکا، 16 طیارے تباہ ہونے کا چونکا دینے والا انکشاف

واشنگٹن:امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران...

ایران کا اسرائیل کی آئل ریفائنری پر بڑا میزائل حملہ، حیفہ کو بجلی کی فراہمی معطل

تہران:ایران کی سب سے بڑی توانائی تنصیبات پارس گیس فیلڈ پر صیہونی...