Home سیاست انتخابی مشاورت ، ن لیگ نے مشاورتی کمیٹی بنا دی

انتخابی مشاورت ، ن لیگ نے مشاورتی کمیٹی بنا دی

Share
Share

اسلام آباد:انتخابی عمل پر مشاورت کے لئے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو باضابطہ دعوت دی ہے ن لیگ نے مشاورتی کمیٹی بنا دی ۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو 25 اگست کی صبح گیارہ بجے الیکشن کمشن آنے کی دعوت دی ہے ۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 7 رکنی پارٹی وفد تشکیل دے دیا ہے ۔وفد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال، سینیٹر اعظم نزیر تارڑ، زاہد حامد، صدر پنجاب رانا ثنااللہ خاں، خواجہ سعد رفیق، خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ پر مشتمل ہے۔

Share
Related Articles

غزہ سے متعلق صدر ٹرمپ کے بیان پر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ واضح مؤقف اپنائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے...

10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

اسلام آباد:لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف...

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سی سی پی کو مستحکم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن...