اگر ٹرائل کورٹ یا اپیلٹ کورٹ نے کسی معاملے کو نہیں دیکھا تو ہم اس کو دیکھ سکتے، چیف جسٹس
اگر متعلقہ کورٹ نے کسی معاملے پر فیصلہ کرلیا ہے تو اپیل میں ہم دیکھ سکتے ہیں، چیف جسٹس
قومی اسمبلی کے 342 ارکان ہوتے ہیں، چیف جسٹس
120دن میں شکایت بھیجنا مشکل ہے، چیف جسٹس
آپ عدالتی فیصلے پر بات کریں، جج پر بات ناکریں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کے جج سے لے کر ٹرائل کورٹ تک سب کی برابر عزت و تکریم ہے، لطیف کھوسہ
ہم نے آپ کیلئے خون دیا ہے، لطیف کھوسہ
آپ نے ہمارا ساتھ دیا، آئین کیلئے ہم گواہ ہیں، چیف جسٹس
آپ نے آئین کیلئے جدوجہد کی، کسی جج کیلئے نہیں، جسٹس جمال مندوخیل