Home تازہ ترین غیرملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کیلئے سرگرم ہیں،شاندانہ گلزار

غیرملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کیلئے سرگرم ہیں،شاندانہ گلزار

Share
Share

پشاور:رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں ہمارے وسائل پر قبضے کے لیے سرگرم ہیں۔

شاندانہ گلزار نے پشاور کے نشتر ہال میں آرٹ نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں معدنی وسائل پر جنگیں لڑی جاتی رہی ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ وسائل کی وجہ سے ہمیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شاندانہ گلزار نے کہا کہ خیبرپختونخوا جو بجلی پیدا کرتا ہے اسے ہی بجلی نہیں دی جاتی۔

Share
Related Articles

اگر کشیدگی میں اضافہ جاری رہا تو اس کا سب سے زیادہ نقصان ایران کو ہوگا،سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب نے مملکت اور خلیج تعاون کونسل کی دیگر ریاستوں کے...

کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی منظوری، کابینہ کا دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری کے...

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...