Home Uncategorized حماس کا 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور

حماس کا 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور

Share
Share

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور شروع کردیا۔۔

حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے حماس ا?ڈیو بیان میں کہا کہ حماس 70 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 5 روزہ جنگ بندی پر غور کررہی ہے قطری ثالثوں کو آگاہ کردیا ہے کہ ہم 5 روز کی جنگ بندی کے بدلے میں 70 یرغمالی خواتین اوربچوں کو رہا کرنے کو تیار ہے۔

ترجمان نے کہا کہ معاہدے کے تحت مکمل جنگ بندی ہونا چاہیے اور امدادی سامان غزہ کی پٹی کے تمام علاقوں تک پہنچا چاہیے۔ اسرائیل معاہدے کی قیمت ادا کرنا نہیں چاہتا۔

ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ گزشتہ ہفتے قطری بھائیوں نے دشمن کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے دشمن کے قبضے سے 200 فلسطینی بچوں اور 75 خواتین کو رہا کروانے کی کوشش کی تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...