Home highlight صدر ٹرمپ اور روسی ہم منصب پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات

صدر ٹرمپ اور روسی ہم منصب پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات

Share
Share

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملاقات کی تیاری مکمل کر لی گئی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین امن معاہدہ کر لیں گے، پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں اگلی ملاقات بھی طے کروں گا، دوسری ملاقات میں میرے ساتھ صدر پیوٹن، صدر زیلنسکی اور کچھ یورپی رہنما بھی ہوسکتے ہیں۔
صدرٹرمپ نے کہا کہ امن بہت اہم ہوتا ہے پاکستان اور بھارت کی طرف دیکھیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 6 یا 7 طیارے گرے۔
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملک جوہری تنازع کی طرف جانے کیلئے تیار تھے، اس لڑائی میں لاکھوں لوگوں کی جانیں جا سکتی تھیں، ہم نے بہت اچھے طریقے سے یہ تنازع حل کرایا۔

Share
Related Articles

اگر کشیدگی میں اضافہ جاری رہا تو اس کا سب سے زیادہ نقصان ایران کو ہوگا،سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب نے مملکت اور خلیج تعاون کونسل کی دیگر ریاستوں کے...

کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی منظوری، کابینہ کا دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری کے...

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...