Home Uncategorized پولینڈ میں ہزاروں افراد قومی پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئے

پولینڈ میں ہزاروں افراد قومی پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئے

Share
Share

وارسا: پولینڈ میں ہزاروں افراد ہاتھوں میں قومی پرچم لیے سڑکوں پر نکل آئے جہاں انہوں نے یورپی یونین مخالف نعرے بازی کرتے ہوئے ’پولیگزٹ‘ کا مطالبہ کر دیا۔

پولینڈ میں یورپی یونین کی حامی جماعت کے انتخابات جیتنے کے صرف ایک ماہ بعد ہی ہزاروں مظاہرین نے ملک کے دارالحکومت وارسا میں احتجاج کیا، احتجاجی مظاہرے میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مظاہرین نے برطانیہ کے ’بریگزٹ‘ کی طرح پولینڈ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا مطالبہ کر دیا، مظاہرین نے یورپی یونین مخالف اور پولیگزٹ کے حق میں نعروں پر مبنی پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...