Home سیاست انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نے وکالت نامہ جمع کروا دیا

انتخابات کیس، الیکشن کمیشن نے وکالت نامہ جمع کروا دیا

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کیس میں وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن کے وکیل 2 نومبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات کیس میں ایڈووکیٹ شجیل سواتی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، الیکشن کمیشن نے مجموعی طور پر انتخابات کیس میں 4 وکالت نامے جمع کروائے ہیں۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 2 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...