Home Uncategorized انٹرنیشنل جونیئرسکواش چیمپئن شپ،ریان زمان انڈر9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

انٹرنیشنل جونیئرسکواش چیمپئن شپ،ریان زمان انڈر9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

Share
Share

کوالالمپور: پاکستان کے ریان زمان نے انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں ریان زمان نے ملائیشین کھلاڑی کو سٹریٹ گیمز سے ہرادیا۔

ریان زمان نے 9-11، 8-11 اور 10-12 کے سکور سے کامیابی اپنے نام کی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...