Home Uncategorized اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا، امریکی وزیر خارجہ

اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا، امریکی وزیر خارجہ

Share
Share

ٹوکیو:امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔

جاپان میں جی سیون اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ابھی یا جنگ کے بعد غزہ سے فلسطینیوں کی زبردستی نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے۔

امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ غزہ کو پُرتشدد حملوں کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال نہ کیا جائے، غزہ کی ناکہ بندی یا محاصرہ کرنے کی کوئی کوشش نہیں ہونی چاہیے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...