Home سیاست جے یو آئی نے چار سال احتجاج کرکے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کیا،مولانافضل الرحمن

جے یو آئی نے چار سال احتجاج کرکے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کیا،مولانافضل الرحمن

Share
Share

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہناہے کہ چار سال میں ملکی معیشت سے کھلواڑ کیا گیا۔ جے یو آئی نے چارسال احتجاج کرکے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کیا۔

ایک بیان میں سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکمران اتحاد نے مالی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دینے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لیگی، پی ڈی ایم کی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے۔

چیئرمین پی ٹی ٓآئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا نے کہاکہ جے یو آئی نے چار سال احتجاج کرکے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کیا، چار سال میں ملکی معیشت سے کھلواڑ کیا گیا۔

Share
Related Articles

مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے تو پیشگی شرائط ختم کرنا ہوں گی، شیری رحمان

گڑھی خدا بخش:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا...

بین الاقوامی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے،بلاول بھٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ...

مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز...