Home Uncategorized ماہرہ خان نے زندگی کی 39بہاریں دیکھ لیں

ماہرہ خان نے زندگی کی 39بہاریں دیکھ لیں

Share
Share

کراچی :پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی زندگی کی39 بہاریں دیکھ لیں۔

پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے کرئیر کا آغاز بطور وی جے کیا، ان کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور شہر ذات قابلِ ذکرہیں جبکہ صدقے تمہارے، بن روئے سمیت کئی ڈراموں میں مقبولیت پائی۔

پاکستان انڈسٹری سے بھرپور کامیابی کے بعد ماہرہ نے فلمی دنیا میں بھی قدم رکھا، یکم جنوری 2016میں ان کی پاکستانی فلم ہو من جہاں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔

ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے، انہوں نے بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں مرکزی اداکارہ کا کردار ادا کیا، یہ ہندی انڈسٹری میں ان کی پہلی فلم ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...