Home Uncategorized چندریان میں خرابی، بھارتی خلائی ایجنسی سے رابطہ منقطع

چندریان میں خرابی، بھارتی خلائی ایجنسی سے رابطہ منقطع

Share
Share

ممبئی : بھارت کے چاند مشن کو خرابی کا سامنا کرنا پڑ گیا، بھارتی خلائی ایجنسی سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

بھاری خلائی ایجنسی کے مطابق مون لینڈر نے کامیاب مشن کے بعد ویک اپ کال کو مس کیا، چندریان مشن تھری کا لینڈر اور روور چاند کے تاریک حصے سے واپس نہیں آسکا،پرگیان روور کو بیٹری چارج اور ریسیور کے ساتھ سلیپ موڈ میں سیٹ کیا گیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی خلائی ایجنسی لینڈر اور روور سے رابطہ بحال کرنے میں ناکام رہی، رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...