Home Uncategorized متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستانی شاہ رخ خان قرار دے دیا

متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستانی شاہ رخ خان قرار دے دیا

Share
Share

کراچی:پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان متھیرا نے پاکستانی شاہ رخ خان کا نام بتا دیا۔

حال ہی میں متھیرا نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے ہمایوں سعید سے متعلق تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔

پوڈ کاسٹ کے میزبان نے متھیرا سے سوال کیا کہ وہ کس پاکستانی اداکار کو پسند کرتی ہیں یا وہ کس اداکار کے ساتھ کام کر کے اچھی لگیں گی جس پر انہوں نے ہمایوں سعید کا نام لیا۔

متھیرا کا کہنا تھا کہ ہمایوں سعید معصوم ہیں جس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں دیگر لڑکیاں بھی پسند کرتی ہیں، ہمایوں سعید رومانوی کردار بخوبی نبھاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان کے شاہ رخ خان ہیں۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...