Home نیوز پاکستان سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشتگردہلاک

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشتگردہلاک

Share
Share

راولپنڈی:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کیچ، پنجگور اور ڑوب میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے، فائرنگ کے شدید تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ کارروائیاں 26 اگست کو بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کے پس منظر میں کی گئیں۔

Share
Related Articles

پاک بحریہ کی نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لئے تیاری مکمل

اسلام آباد:پاک بحریہ نے نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی...

بہاولپور کے شیر باغ میں بنگالی ٹائیگر ہلاک ہو گیا

بہاولپور: بہاولپور کے تاریخی شیر باغ میں 7 سالہ بنگالی ٹائیگر ہلاک...

کوہاٹ میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2خواتین جاں بحق

پشاور:کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے...

لڑائی جھگڑا کیس ، پی ٹی آئی رہنما ء شیر افضل مروت بری

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سپریم کورٹ میں لڑائی...