Home Uncategorized اسلامو فوبیا کیخلاف پاکستان اور روس ایک پیج پر ہیں،روسی سفیر

اسلامو فوبیا کیخلاف پاکستان اور روس ایک پیج پر ہیں،روسی سفیر

Share
Share

پشاور: پاکستان میں تعینات روس کے سفیر ڈینیلا گینیچ نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کیخلاف پاکستان اور روس ایک پیج پر ہیں۔

نجی کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی سفیر ڈینیلا گینیچ نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم ملک ہے، دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات ہیں۔

روس کے سفیر نے تقریب کے دوران “پاکستان زندہ باد” کا نعرہ لگایا اور کہا پاکستان ایک مہمان نواز ملک ہے، دونوں کے درمیان مضبوط سفارتی تعلقات ہیں۔

روسی سفیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھائی ہے، روس نے اس امر کی حمایت کی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...