Home کھیل پاکستان انڈر18 والی بال ایشین ٹورنامنٹ میں چیمپئن بن گیا

پاکستان انڈر18 والی بال ایشین ٹورنامنٹ میں چیمپئن بن گیا

Share
Share

اسلام آباد: کھیلوں کےمیدان سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر، پاکستان انڈر18 والی بال ایشین ٹورنامنٹ میں چیمپئن بن گیا، فاٸنل میں گرین شرٹس نےایران کوشکست دی۔

ازبکستان میں کھیلے جانیوالے ایونٹ میں پاکستان نے پہلی بارانڈر18 والی بال چیمپٸن شپ کا ٹاٸٹل جیت لیا۔

فاٸنل میں پاکستان نے ایران کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دی۔ جس کااسکور20،25، 25،18، 25،23 ، 27،25 رہا۔

پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیٸرمین چوہدری یعقوب نے جونیٸر ٹیم کو شاندار کامیابی پرمبارکباد دی۔ پاکستان کے طلال، محمد یحییٰ اور جبران ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Share
Related Articles

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...