Home نیوز پاکستان پاکستان کا اپنی مرضی سے واپس جانے والے افغانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا اپنی مرضی سے واپس جانے والے افغانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان نے اپنی مرضی سے واپس جانے والے افغانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
غیر قانونی افغانیوں کی وطن واپسی کے معاملہ پر پاکستانی حکام کی افغان سفارتخانے کے حکام سے اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں پولیس، انتظامیہ اور افغان کمشنریٹ کے افسران نے شرکت کی، سفارتخانے کو پاکستان نے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی کے ٹی او آرز سے آگاہ کیا۔
افغان سفارتخانے نے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی کے معاملے پر اتفاق کیا اور اس سلسلہ میں پاکستان کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
پاکستانی حکام کی جانب سے اپنی مرضی سے واپس جانے والوں کو سہولیات دینے کی یقین دہانی کرائی گئی، اس حوالے سے گرفتار افغانیوں کا ڈیٹا افغان سفارتخانے سے شیئر کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

سیکیورٹی وجوہات،راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند

اسلام آباد:راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر...

عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو...

علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...

فچ کا پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (فچ) نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال...