Home Uncategorized فلسطین، اسرائیل کشیدگی ،امریکی ریاست میں غزہ کی حمایت میں پہلا بل منظور

فلسطین، اسرائیل کشیدگی ،امریکی ریاست میں غزہ کی حمایت میں پہلا بل منظور

Share
Share

ورجنیا: امریکی ریاست ورجنیا کی رچمنڈ سٹی کونسل میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اور غزہ کی حمایت میں پیش کیا گیا پہلا بل منظور کر لیا گیا۔

امریکی ریاست ورجنیا کی رچمنڈ سٹی کونسل میں غزہ کے عوام کی حمایت میں بل پیش کیا گیا جس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائی گئی۔

غزہ کے عوام کیلئے امریکی شہریوں کی حمایت کا یہ پہلا بل ہے۔

رچمنڈ سٹی کونسل نے غزہ کے حق میں پیش کی گئی قرار داد کو 1-5 سے منظور کر لیا، قرار داد میں جنگ بندی اور غزہ میں امداد فوری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...