Home سیاست فلسطینی آج بھی کسی محمد بن قاسم کا انتظار کررہے ہیں: عبدالغفور حیدری

فلسطینی آج بھی کسی محمد بن قاسم کا انتظار کررہے ہیں: عبدالغفور حیدری

Share
Share

اسلام آباد: سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ فلسطینی آج بھی کسی محمد بن قاسم کا انتظار کررہے ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے غزہ کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے طاقت کے بل بوتے پر عراق اور اس کے وسائل پر قبضہ کیا، جن عراقیوں نے مدافعت کی انہیں دہشت گرد بنا دیا گیا۔

عبدالغفور حیدری نے کہا کہ نیٹو نے مسلسل 20 سال تک افغانیوں کا قتل عام کیا، افغانیوں نے جہاد کے ذریعے نیٹو اور متحدہ روس کو شکست دی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کی کوشش کی، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں ہو پاتا۔

سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے مزید کہا کہ فلسطین میں بچوں اور خواتین کو قتل کیا جا رہا ہے، اقوام متحدہ، او آئی سی کا کردار کیا ہے؟

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...