Home سیاست پی ٹی آئی رہنماؤں اسد قیصر اور علی محمد خان کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

پی ٹی آئی رہنماؤں اسد قیصر اور علی محمد خان کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Share
Share

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں اسد قیصر اور علی محمد خان کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔

دونوں اہم پی ٹی آئی رہنما مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے سربراہ جمیعت علماء اسلام (ف) سے ملاقات کی، پی ٹی آئی رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ان کی ساس کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ پڑھی۔

ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...