Home سیاست پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اپنے دم پر الیکشن لڑے گی، ظاہر شاہ طورو

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اپنے دم پر الیکشن لڑے گی، ظاہر شاہ طورو

Share
Share

پشاور : تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے نائب صدر ظاہر شاہ طورو نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف اپنے دم پر الیکشن لڑے گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ پی ٹی آئی صوبے میں آئندہ انتخابات میں کسی سے اتحاد کا ارادہ نہیں رکھتی۔

انہوں نے بتایا کہ اتحاد کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے پیش کش کی جا رہی ہے، صوبے میں آئندہ حکومت پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔

ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی صوبے میں واحد مضبوط پارٹی ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ پر تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا چاہیے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں عوام سے منہ چھپا رہی ہیں۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...