Home Uncategorized رفح کراسنگ اوپن، 88 فلسطینی زخمیوں کو مصر میں قائم گراؤنڈ ہسپتال میں علاج کی اجازت

رفح کراسنگ اوپن، 88 فلسطینی زخمیوں کو مصر میں قائم گراؤنڈ ہسپتال میں علاج کی اجازت

Share
Share

 

غزہ: غزہ کی مصر کے ساتھ رفح کراسنگ کو انسانی بنیادوں پر کھول دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 88 فلسطینی زخمیوں کو مصر میں قائم گراؤنڈ ہسپتالوں میں علاج کی اجازت مل گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سیکڑوں خاندان اپنے سامان کے ساتھ رفح کراسنگ کے سامنے اپنی باری کے انتظار میں ہیں، فلسطینیوں کو مصر میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

مریضوں کو فوری طور پر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، ابتدائی طور پر صرف 88 زخمی فلسطینیوں کو مصر میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے، مصر سرحد سے 10 کلومیٹر دوری پر ہسپتال کی تعمیر کر رہا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...