Enter your email address below and subscribe to our newsletter

آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی منظوری دیدی

Share your love

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کے ہونے والے معاہدے کے حوالے سے خوشخبری،آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی آج منظوری دے دی ہے۔

آئی ایم ایف سے ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیاآج ہونے والی آئی ایم ایف کے بورڈ کی میٹنگ سے پہلے ایک اور شرط پوری ہو گی۔

آئی ایم ایف نے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

یاد رہے کہ آج ہونے والا آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس پاکستان کو تقریباً 1.1 ارب ڈالرز کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا۔

اجلاس سے پہلے سعودی عرب نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دے دیے ہیں۔آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کا 8.2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ گیپ کا منصوبہ مان لیا ہے

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!