پرویز خٹک کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان
Share your love
پشاور: سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کیاہے
ان کی پارٹی میں 57 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے شمولیت کا اعلا ن کیاہے ۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی محمود خان بھی نئی جماعت میں شامل ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے فارغ کردیا تھا۔