Enter your email address below and subscribe to our newsletter

فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ

Share your love

منیلا:فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 70 کلو میٹر اور مرکز سرنگنی صوبے سے 100 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!