Enter your email address below and subscribe to our newsletter

مخصوص نشستوں کامعاملہ ،پی ٹی آئی نے دوسری متفرق درخواست دائر کردی

Share your love

اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے معاملے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں دوسری متفرق درخواست دائر کردی

پی ٹی آئی نے ایڈووکیٹ عزیز بھنڈاری کے زریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی دوسری متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قرار دیا جائے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا 12 جولائی فیصلہ پر اطلاق نہیں ہوتا.

قرار دیا جائے کہ الیکشن کمیشن 12 جولائی فیصلہ پر عمل درآمد سے انکار نہیں کرسکتے، الیکشن کمیشن اسپیکر قومی اسمبلی کا خط نظرانداز کرے، الیکشن کمیشن کو 12 جولائی کے مختصر حکمنامے پر عمل درآمد کرنے کا پابند کیا جائے۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!