Enter your email address below and subscribe to our newsletter

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

Share your love

اسلام آباد:تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر تے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ۔

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاجوڈیشل کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈوکیٹ بابر اعوان کے توسط سے آئینی درخواست دائر کی گئی ہے۔

دائردرخواست میں موقف اختیار کیاگیا کہ چیف جسٹس پاکستان کی اجازت کے بغیر کسی جج کو کمیشن کیلئے نامزد نہیں کیا جاسکتا۔سپریم کورٹ کے کس جج کیخلاف تحقیقات یا کاروائی کا فورم صرف سپریم جوڈیشل کونسل ہے۔

دائردرخواست میں استدعا کی گئی کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!