Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سپریم کورٹ میں سیڑھیوں سے گر کر پولیس کانسٹیبل جاں بحق

Share your love

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سیڑھیوں سے گر کر پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کانسٹیبل محمد ریاض سیڑھیاں چڑھ رہا تھا کہ چکر آنے پر گر گیا، پولیس کانسٹیبل کے سر پر چوٹ آئی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پولی کلینک اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق کانسٹیبل ریاض کا تعلق واہ کینٹ سے ہے۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!