Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سروسز چیفس ترمیمی ایکٹ، آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل سرانجام دیتے رہیں گے

Share your love

اسلام آباد:قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔

سروسز چیف ترمیمی ایکٹ 2024 میں آرمی چیف ،ایئر چیف،نیول چیف ریٹائرمنٹ عمر کی حد ختم کردی گئی ہے اور لکھا گیا ہے کہ آرمی چیف بطور جنرل ،ایئر چیف بطور ایئر مارشل خدمات سر انجام دیتے رہیں گے۔

بل کے مطابق نیول چیف عہدے سے سبکدوش ہونے پرایڈمرل خدمات سر انجام دیتے رہیں گے۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!