Enter your email address below and subscribe to our newsletter

admin

Share your love

admin

admin

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے فیصلہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے سمیت خصوصی کمیٹی نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کو کمیٹی میں طلب…

مسجد نبوی میں تراویح پڑھانے والے پاکستانی امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

مدینہ منورہ: مسجد نبویﷺ میں تراویح پڑھانے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔ شیخ محمد بن خلیل القاری کا تعلق مظفر آباد آزاد کشمیر سے تھا…

ساتویں ویں مردم شماری ،اب تک کی آبادی کے اعداد و شمار جاری،آبادی 24کروڑسے متجاوز

اسلام آباد: ملک میں 7 ویں مردم شماری کے تحت اب تک کی آبادی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔ ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ 36ہزار354 ہوگئی۔ ترجمان نے بتایا کہ…

پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے، یعنی جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔مجھے ایف آئی آر درج کرنے کے میرے قانونی اور آئینی حق سے کیوں محروم کیا…

سہ فریقی مذاکرات،سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پانچویں چین، افغانستان ، پاکستان وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پاک ، چین ، افغان سہ فریقی مذاکرات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو، چینی وزیر خارجہ چن گانگ اور افغان وزیر خارجہ امیر خان…

طالبان ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔اقوام متحدہ کے امدادی مشن یا یوناما کی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ صرف گزشتہ چھ ماہ…

ججز کی تعیناتی معاملہ ، انٹیلی جنس ایجنسیز ججز کی تعیناتی کو کیسے کنٹرول کرسکتی ہیں،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ججز کی تعیناتی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز ججز کی تعیناتی کو کیسے کنٹرول کرسکتی ہیں؟ اس سے عدلیہ کی آزادی پر اثر…

فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، لیکن عدالت کو سمجھ آ گئی ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سماعت بینچ کے اٹارنی جنرل سے کڑے سوالات،چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں،…

پاکستان اور افغانستان کو مسائل کے حل کے لئے لچک دکھا کر روشن مستقبل کی جانب بڑھنا ہوگا، امیرخان متقی

اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے عوام نے قربانیاں دی ہیں اب ہمیں معاشی ترقی کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہوگاحکومت پاکستان اورتحریک طالبان پاکستان سے گزارش ہے کہ بیٹھ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!