admin
Share your love
پی ٹی آئی کاوفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔دائر درخواست میں پی ٹی آئی نے عدالت سے ڈپٹی کمشنر کو ریلی کا این او سی جاری کرنے کا حکم…
سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پرنظرثانی کا بل سینیٹ سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظرثانی (سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ) کا بل منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر نظرثانی کا بل پارلیمان کے ایوانِ…
توشہ خانہ کیس، میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں 11 مئی تک توسیع
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں 11…
حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی
اسلام آباد: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔الیکشن کے معاملے پر فریقین میں مذاکرات پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق…
ٹڈاپ کیس ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی 8 مئی کو طلب
لاہور : فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( ٹڈاپ ) کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو 8 مئی کو طلب کر لیا۔ان پر…
ملک میں عام انتخابات ایک ہی دن کرانے کاکیس، 14مئی کوانتخابات کرانےکاحکم برقرار ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سیاسی جماعتوں کی جانب سےمذاکرات ان کی اپنی کوشش ہے سپریم کورٹ آف پاکستان نے 27 اپریل کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ ملک میں عام انتخابات ایک ہی دن کرانے کے کیس میں سپریم…
اپر کرم اور پارہ چنار میں فائرنگ کے واقعات، 8 اساتذہ جاں بحق
پارہ چنار :پارہ چنار میں چلتی گاڑی پر فائرنگ کرکے ایک ٹیچر کوقتل جبکہ اپر کرم میں ہائی اسکول کے اسٹاف روم میں فائرنگ سے 7 اساتذہ جاں بحق ہوئے— اپر کرم میں ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش…
عمران خان کی 7 مقدمات میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی جبکہ دو دیگر مقدمات میں عبوری ضمانت میں 9…
جنرل باجوہ نے کئی بریفنگز میں کہا ٹینکوں میں تیل نہیں،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ جنرل باجوہ نے کئی بریفنگ میں کہا ٹینکوں میں تیل نہیں، میں حیران تھا یہ کس قسم کا آرمی چیف ہے جو یہ بات کرتا ہے۔ہم نے افغان حکومت…
بلاول بھٹو کے دورے کےچرچے، تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم ہے، بھارتی میڈیا
نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کو پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے…