Enter your email address below and subscribe to our newsletter

admin

Share your love

admin

admin

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں دہشت گردوں کے تین حملوں کو پسپا کردیا،7دہشتگرد ہلاک،3جوان شہید

راولپنڈی:27/28 اپریل کی رات، سیکیورٹی فورسز نے بہادری سے لڑتے ہوئے ضلع لکی مروت میں مختصر وقت کے اندر مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے تین حملوں کو پسپا کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سات دہشت گرد مارے گئے. جبکہ…

اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان الیکشن سے متعلق مذاکرات

اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان الیکشن سے متعلق مذاکرات،دونوں مذاکراتی ٹیمیں اپنے اپنے موقف پر قائم. اتحادی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان الیکشن کے حوالے سے مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے. دونوں مذاکراتی ٹیمیں اپنے…

جیا خان خود کشی کیس،اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیا

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی کو اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قراردیتے ہوئے بری کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے تحقیقاتی ادارے کی خصوصی عدالت نے 10 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ…

روس اور یوکرین تنازع ، پاکستان غیر جانبدار پالیسی پر عمل پیرا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان دہشت گردی کا متاثرہ ملک رہا ہے۔ ہمارے پاس بھارت کی طرف سے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر پاکستان غیر جانبدار…

اداروں کوبغاوت پر اکسانے کا کیس ، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: اداروں کوبغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت میں…

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہناہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں۔ اگر وہ دوبارہ وہی ستمبر اکتوبر کی بات کرتے ہیں تو کوئی ضرورت نہیں۔ اب…

وفاقی وزیر مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جان سے گئے

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جان سے گئے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے…

ایران میں پھانسیوں میں اضافہ ’خوف پھیلانے‘ کی کوشش: انسانی حقوق کے ادارے

دو عالمی انسانی حقوق کے گروپس نے جمعرات کو کہا کہ ایران نے گذشتہ سالوں کے مقابلے میں 2022 کے دوران احتجاج کو ’خوف سے دبانے‘ کے لیے 75 فیصد زیادہ سزائے موت پر عمل درآمد کیا۔ ناروے میں قائم…

قومی اسمبلی نے انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل مسترد کر دیا

پاکستان کی قومی اسمبلی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کا بل مسترد کر دیا ہے۔ سپیکر راجا پرویز اشرف کی سربراہی میں جمعرات کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران…

چیف جسٹس کے اختیار کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے، دو ججز کا اختلافی فیصلہ جاری

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے تفصیلی اختلافی فیصلہ جاری کرتے ہوئے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق درخواستیں مسترد کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!