admin
Share your love
لاہور زمان پارک جھڑپیں، پی ٹی آئی کے 24 کارکن گرفتار
لاہور پولیس نے زمان پارک میں جھڑپوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان پر جلاؤ، گھیراؤ، مار کٹائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ پولیس کا کہنا…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگی۔ہائی سپیڈ…
اقوام متحدہ میں اسلامی دنیا کا مقدمہ لڑنا میرے لیے قابل فخر ہے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسلاموفوبیا سے متعلق عالمی بیداری کی جدوجہد جاری رکھوں گا،اقوام متحدہ میں اسلامی دنیا کا مقدمہ لڑنا میرے لیے قابل فخر ہے۔ گزشتہ روز اسلاموفوبیا کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے…
نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا فیصلہ
اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت جبکہ ان کے دو ملازمین جان محمد اور افتخار کو دس، دس سال قید کی سزا سُنائی ہے۔ ظاہر…
1800 سال قبل ہونے والے سپر نووا کی باقیات کی تصویر عکس بند
ورجینیا: 1835 سال قبل ہونے والے سپر نووا کی باقیات کی تصویر عکس بند کر لی گئی ہے۔ چینی ماہرین فلکیات نے ایس این 185 نامی اس سُپر نووا کا پہلی بار مشاہدہ 185 عیسوی میں بطور ’مہمان ستارے‘ کے طور…
فصلوں میں قیمتی پانی کی بچت کرنے والا جدید ترین سینسر
تصویر میں جدید ترین ایم او ایف سینسر نمایاں ہے جو فصل میں غیرضروری پانی کی نشاندہی کرتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ امریکن کیمیکل سوسائٹی ریاض: جدید ٹیکنالوجی کے باوجود اب بھی فصلوں میں پانی کا بے تحاشہ زیاں جاری ہے اور…
سائنس دانوں نے ’ہوا‘ سے بجلی بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا
سائنس دانوں نے ایک ایسا انزائم دریافت کیا ہے جو ہوا کو بجلی میں تبدیل کرتا ہے، جس سے ممکنہ طور پر صاف توانائی کے لامحدود ذرائع پیدا ہوسکتے ہیں۔ آسٹریلیا کے میلبورن میں موناش یونیورسٹی کی ایک ٹیم کو…
سائنس دانوں نے پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنا لیا
ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے حشرات کے دماغ کا پہلا اور مکمل نقشہ تیار کیا ہے۔ نقشے میں پھلوں کی مکھی کے بچے کے دماغ میں موجود ہر ایک نیوران (پیغام رسانی کا کام کرنے والے خلیوں) کو…
ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا فیچر پیش کرنے کا اعلان
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت مواد تخلیق کار اپنی ویڈیوز سے پیسے…
سعودی شہزادہ اسلام آباد میں کروڑوں ڈالر کے ٹیک ہاؤس کا افتتاح کریں گے
سعودی شہزادے فہد بن منصور آل سعود نے اعلان کیا کہ ان کی ٹیکنالوجی کمپنی پیر کو اسلام آباد میں ’سعودی پاکستان ٹیک ہاؤس‘ کا افتتاح کرے گی، جس کا مقصد انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی کمپنیوں اور کاروباری اداروں کے…