Enter your email address below and subscribe to our newsletter

admin

Share your love

admin

admin

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات ،علاقائی تنازعات کے منصفانہ حل کیلئے قطر کے کردار کو سراہا

دوحا: وزیراعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف نے قطر کے انسانی ہمدردی کے اقدامات اور سفارتی کوششوں کی تعریف کیاور مذاکرات کی سہولت کاری اور علاقائی تنازعات کے…

لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے،دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ…

امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار،پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم کے نام خط

اسلام آباد: پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے بانی تحریک انصاف عمران خان سے متعلق خط لکھ دیا خط میں اراکین نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کو ڈیجیٹل دہشتگردی، انتشار اور بدامنی کو ہوا دینے…

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لئے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر…

وزیراعظم آج امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے

دوحا:وزیراعظم شہباز شریف دورہ قطر میں آج امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی…

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جلد جنگ بندی کا امکان

بیروت: اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جلد جنگ بندی کا امکان پیدا ہوگیا۔اسرائیلی سرکاری میڈیا نے لبنان جنگ بندی کی تجاویز کا مسودہ نشر کردیا لبنان کے نگران وزیراعظم نے کہا کہ امید ہے چند گھنٹوں میں جنگ بندی…

ٹرمپ کے انتخابات جیتنے پر عمران خان کی رہائی کی بات میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی بات میں کوئی صداقت نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کی پریس بریفنگ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!